Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

دھمیال،گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی،ریسکیوآپریشن جاری

راولپنڈی(جی این اے)دھمیال میں گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق دھمیال میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،4 گھنٹے کی ...

راولپنڈی(جی این اے)دھمیال میں گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی۔

تفصیلات کے مطابق دھمیال میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،4 گھنٹے کی محنت کے بعد گھر سے ملحقہ پلاٹ میں لگنے والی آگ پر پا لیا گیا،،حادچے کے مقام پر لولنگ کا عمل جاری ہے، فائر بریگیڈ کی 6گاڑیویاں اور 12سے زائد ریسکیو اہلکار  آگ بجھانے میں مصروف  رہیں،تین فائر ٹینڈرز سمیت 6ایمرجنسی گاڑیاں آپریشن میں مصروف رہیں۔ کمشنر،ڈی سی او اور آر پی اوبھی موقع پرپہنچے۔


کوئی تبصرے نہیں