Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ڈھوک کالا خان میں ٹریفک حادثہ،4افراد جاں بحق،5 کی حالت تشویشناک

راولپنڈی(جی این اے) اسلام آباد میں ایکسپریس وے ڈھوک کالا خان کے قریب ٹریفک حادثہ،چار افراد جاں بحق،5 شدید زخمی  ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق  ا...

راولپنڈی(جی این اے) اسلام آباد میں ایکسپریس وے ڈھوک کالا خان کے قریب ٹریفک حادثہ،چار افراد جاں بحق،5 شدید زخمی  ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق  اسلام آباد میں ایکسپریس وے ڈھوک کالا خان کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا،حادثے کے نتیجے میں چارافراد جاں بحق، جبکہ5 شدیدزخمی ہوگئے،ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر میتوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا،جن کی حالت تشویشناک  بتائی جا رہی ہے۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث کار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے باعث پیش آیا۔

کوئی تبصرے نہیں