Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ بڑھا دی گئی

اسلام آباد(جی این اے)سیاسی جماعتوں کا مطالبہ سرآنکھوں پر،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن آج نہیں بلکہ دودن بعد ہے۔الیکشن کمیشن نے کا...

اسلام آباد(جی این اے)سیاسی جماعتوں کا مطالبہ سرآنکھوں پر،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن آج نہیں بلکہ دودن بعد ہے۔الیکشن کمیشن نے کاغذات جمع کرانے کا وقت مزید بڑھا دیا ہے۔

اس حوالے سے الیکشن کمیشن کا موقف ہے کہ الیکشن کیلئے حصہ لینے والے امیدواراب اپنے کاغذات چوبیس دسمبر کوجمع کرا سکتے ہیں۔

کاغذات جمع کرانے کیلئے تاریخ میں توسیع کا مطالبہ جے یو آئی،ن لیگ،ایم کیو ایم اوربے اے پی پارٹی نے کیا تھا جسے مان لیا گیا ہے،اسی طرح اب کاغذوں کی جانچ پڑتال بھی پچیس اورتیس دسمبر کی تاریخوں میں کی جائے گی اورریٹرننگ افسران کے فیصلوں پر جسکو اعتراض ہوگا وہ اسکےخلاف تین جنوری تک اپیل کرسکتا ہے۔


کوئی تبصرے نہیں