Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

راولپنڈی، اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

 راولپنڈی(جی این اے)راولپنڈی اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلے کی شدت کا اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ زلزلے کی ...


 راولپنڈی(جی این اے)راولپنڈی اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلے کی شدت کا اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ زلزلے کی گونج سنائی دی۔ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 4.4جبکہ گہرائی11کلومیٹر تھی۔زلزلے کے جھٹکے 5بج کر34منٹ پر محسوس کئے گئے۔

کوئی تبصرے نہیں