Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پریانکاچوپڑا نے غزہ میں جنگ فوری بند کرنے کامطالبہ کردیا

  ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارت کی معروف اداکارہ پریانکا  نے غزہ میں جنگ فوری بند کرنے کامطالبہ کردیا۔ اداکارہ نےیونیسیف کی ایک پوسٹ کو ری شیئر کیاج...


 
ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارت کی معروف اداکارہ پریانکا  نے غزہ میں جنگ فوری بند کرنے کامطالبہ کردیا۔

اداکارہ نےیونیسیف کی ایک پوسٹ کو ری شیئر کیاجس میں یونیسیف کی ای ڈی سے منسوب بیان تھا کہ 'بچوں  کیلئے جنگ بند کرنا بہت ضروری ہے'۔

دو دسمبر کو شیئر کی گئی پوسٹ پرطویل کیپشن تحریر کیا گیا جس میں لکھا گیاکہ امن اور بہترین مستقبل ہر بچے کا حق ہے۔ غزہ بچوں کے لیے دُنیا کی سب سے خطرناک اور ڈراؤنی جگہ بن چکا ، اس  لڑائی میں ہزاروں بچے مارے جا چکے جب کہ متعدد شدید زخمی ہوئے ہیں۔



کوئی تبصرے نہیں