Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سائفر کیس،فرد جرم کی کارروائی موخر

  راولپنڈی(جی این اے) سائفر مقدمہ میں سابق وزیر اعظم اور سابق وفاقی وزیر کے خلاف فردجرم کی کارروائی مؤخر ،سماعت کل تک ملتوی کردی گئی ۔ جج اب...


 
راولپنڈی(جی این اے) سائفر مقدمہ میں سابق وزیر اعظم اور سابق وفاقی وزیر کے خلاف فردجرم کی کارروائی مؤخر ،سماعت کل تک ملتوی کردی گئی ۔

جج ابوالحسنات ذوالقرنین نےاڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی ، اس موقع پرسائفر کیس ایف آئی اے کے سپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس ،سابق چیئرمین پی ٹی آئی  اور سابق وفاقی وزیر کے وکیلوں اور فیملی ارکان بھی جیل پہنچے ۔خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی جانے والی چھ مختلف درخواستیں نمٹادیں۔قبل ازیـں ملزمان کو کیس کے چالان کی نقول فراہم کی گئیں، جس پر انھوں نے دستخط بھی کئے۔


کوئی تبصرے نہیں