Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ڈکیتی کے دوران مزاحمت پرایم کیو ایم خاتون رہنما جاں بحق

    کراچی(ویب ڈیسک) ڈکیتی کے دوران  مزاحمت پرایم کیو ایم  خاتون رہنما موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق ایم کیو ایم خواتین...

  

 کراچی(ویب ڈیسک) ڈکیتی کے دوران  مزاحمت پرایم کیو ایم  خاتون رہنما موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔

پولیس کے مطابق ایم کیو ایم خواتین کمیٹی کی مرکزی ممبر رخشندہ موٹر سائیکل پر شوہر کے ہمراہ غریب آباد انڈر پاس سے گزر رہی تھی،  ملزمان نے پرس چھیننے کی کوشش کی اسی دوران خاتون موٹر سائیکل سے گر گئی جس کے باعث سر پر چوٹ لگی۔زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکیں۔


کوئی تبصرے نہیں