Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پیٹرول کے بعد سونا بھی سستا ہوگیا؟

 کراچی(جی این اے)پیٹرولیم مصنوعات کے سستا ہونے کے بعد سونا بھی سستا ہوگیا،فی تولہ سونے کے نرخ میں اٹھارہ سوروپے کی کمی کردی گئی،عالمی مارکیٹ...


 کراچی(جی این اے)پیٹرولیم مصنوعات کے سستا ہونے کے بعد سونا بھی سستا ہوگیا،فی تولہ سونے کے نرخ میں اٹھارہ سوروپے کی کمی کردی گئی،عالمی مارکیٹ میں پندرا ڈالر فی اونس سونے کی قیمت کم کی گئی۔

اٹھارہ سوروپے کی کمی کے بعد سونے کی نئی قیمت دولاکھ سولہ ہزارآٹھ روپے جبکہ دس گرام سونے کے نئے نرخ ایک لاکھ پچاسی ہزارآٹھ سواکہتر روپے ہوگئے۔

کوئی تبصرے نہیں