Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سونے کی قیمت ایک بار پھر گر گئی

    کراچی(جی این اے) سونے کی قیمت ایک بار پھر گر گئی۔نرخ تیرہ ڈالر کی کمی سے 2005 ڈالر کی سطح پر آگئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس...

   


کراچی(جی این اے) سونے کی قیمت ایک بار پھر گر گئی۔نرخ تیرہ ڈالر کی کمی سے 2005 ڈالر کی سطح پر آگئے۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعدمقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت اٹھارہ سو روپے کی کمی سے دو لاکھ تیرہ ہزار چھ سو روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی  کم ہو کر 183128روپے ہوگئی۔دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2600روپے پر مستحکم رہی۔


کوئی تبصرے نہیں