Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بغیر اجازت دوسری شادی کرنیوالے نوجوان کو9 سال قید

 کراچی:مقامی عدالت نےمسیحی شخص کو دوسری شادی کرنے کی پاداش میں نو سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ وکیل مدعی مقدمہ نے دوران سماعت  عدالت کو ...


 کراچی:مقامی عدالت نےمسیحی شخص کو دوسری شادی کرنے کی پاداش میں نو سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔

وکیل مدعی مقدمہ نے دوران سماعت  عدالت کو بتایاکہ ملزم جوشوا  نے ڈیڑھ سال پہلے  اسٹر نامی خاتون سے شادی کی اور اپنی بیوی کو بیرون ملک بھیج دیا تھا، اسے واپسی پرپتا چلا کہ اس کےشوہر نے ایک اور شادی کرلی ہے۔ عدالت نے حکم سناتے ہوئے کہا کہ پچیس ہزار روپےجرمانہ ادا نہ کیا تو مزید  دوماہ قید کاٹنا ہوگی۔ 




کوئی تبصرے نہیں