Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

غیرشرعی نکاح کا مقدمہ قابل سماعت قرار

   اسلام آباد:عدالت نےغیرشرعی نکاح کا مقدمہ  قابل سماعت قرار دیدیا ۔کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزار خاورمانیکا پیش ہوئے۔  وکیل نے کہا کہ ...

 


 اسلام آباد:عدالت نےغیرشرعی نکاح کا مقدمہ  قابل سماعت قرار دیدیا ۔کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزار خاورمانیکا پیش ہوئے۔  وکیل نے کہا کہ خاورمانیکا کو زنا کے حوالے سے بتایا گیا جس پرجج کا کہنا تھاکہ خاورمانیکا  کے بیان میں کچھ نظر نہیں آ رہا، درخواست گزار کے ساتھ دو گواہان لازم ہیں، کیا میڈیکل رپورٹ موجود ہے؟

وکیل  نے جواب میں کہا کہ خاورمانیکا کو ملا کر دو گواہان بن گئے، میڈیکل کی ضرورت نہیں ہوگی۔

عدالت نے حکم دیا کہ عمران خان اڈیالہ جیل میں ہیں،اسلئے ان کی ای حاضری کروائی جائے جبکہ بشری بی بی کو ذاتی حیثیت میں چودہ دسمبر کوطلب کر لیا۔

کوئی تبصرے نہیں