Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ناموررائٹرخلیل الرحمن قمر نے مائرہ خان اورعائزہ خان بارے کیا کہہ دیا؟

 لاہور(جی این اے)ماہرہ خان سے ناراضگی نہیں،مگر جو اس نے کیا اس سے نفرت ہے اورناراضگی ختم کرنے کیلئے ضروری ہے کہ نفرت کو ختم کیا جائے لہذا ما...

 لاہور(جی این اے)ماہرہ خان سے ناراضگی نہیں،مگر جو اس نے کیا اس سے نفرت ہے اورناراضگی ختم کرنے کیلئے ضروری ہے کہ نفرت کو ختم کیا جائے لہذا ماہرہ خان کو چاہیے کہ معافی مانگے یہ ضروری ہے۔اچھوتی کہانیوں میں شہرت رکھنے والے رائٹرخلیل الرحمن قمر کا ایک انٹرویو کے دوران اظہارخیال۔

ناموراداکارہ عائزہ خان کی بہت عزت کرتا ہوں احترام کرتا ہوں اوراسکے بعد اگرکسی کا احترام کیا تو وہ ماہرہ خان کا کیا،کسی بھی مسئلے پر مائزہ مجھے بزریعہ فون رابطہ کرکے وضاحت لے لیتی مگر اس نے ایسا نہیں کیا۔

قمر کا مزید کہناتھا کہ اداکارہ مہوش حیات سے بھی ناراض ہوں کیونکہ انہوں نے میری فلم کاف کنگنا میں کام کرنے سے انکار کیا حالانکہ مہوش کو فلم پنجاب نہیں جائوں گی میں کاسٹ کروانے کی میں نے بہت کوشش کی تھی۔اگرکوئی لکھاریوں کی عزت نہیں کرتا تو مجھے بھی کوئی ضرورت نہیں کہ اسکی عزت کروں۔


کوئی تبصرے نہیں