Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

راولپنڈی، پولیس ان ایکشن،3 ڈاکوٹھکانے لگا دیئے

  راولپنڈی(جی این اے) پولیس ان ایکشن،مبینہ مقابلے میں انتہائی مطلوب3 ڈاکو ماردیئے، 2 بھاگ نکلے۔  تھانہ پیر و دھائی کے علاقے فوجی کالونی میں ...


 
راولپنڈی(جی این اے) پولیس ان ایکشن،مبینہ مقابلے میں انتہائی مطلوب3 ڈاکو ماردیئے، 2 بھاگ نکلے۔

 تھانہ پیر و دھائی کے علاقے فوجی کالونی میں ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر پرپولیس نے کارروائی کی،پولیس کے پہنچنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی جوابی فائرنگ میں تین ڈکیت فضل الرحمان ، عزت الله اور جاوید شاہ ہلاک ہو گئے جبکہ فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ اہالیان علاقہ نے پولیس کے حق میں نعرے بازی کی۔



کوئی تبصرے نہیں