Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

100 انڈیکس ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

 کراچی(جی این اے)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔ آج کاروبار کے شروع میں ہی 100 انڈی...

 کراچی(جی این اے)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

آج کاروبار کے شروع میں ہی 100 انڈیکس میں تیزی دیکھنے میں آ ئی اور 100 انڈیکس 67 ہزار پوائنٹس کی بلندی سے بھی اوپر چلا گیا۔کاروبار کے دوران  انڈیکس میں پانچ سو اناسی پوائنٹس کا اضافہ بھی دیکھنے میں آیا۔


کوئی تبصرے نہیں