Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عوام کیلئے بڑی خوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیرت انگیز حدتک کمی کردی گئی

 اسلام آباد(جی این اے)عوام کیلئے نگران حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبری ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں صرف کم نہیں بلکہ زیادہ کم کردی گئی ہیں،چالیس...

 اسلام آباد(جی این اے)عوام کیلئے نگران حکومت کی جانب سے بڑی خوشخبری ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں صرف کم نہیں بلکہ زیادہ کم کردی گئی ہیں،چالیس روپے فی لیٹر پیٹرول سستا کردیا گیا۔

اسی طرح پندرہ روپے لیٹر ڈیزل سستا کردیا گیا،پیٹرول اب 283روپے اسی پیسے فی لیٹر خریدا جاسکے گا،اس طرح 303روپے اٹھارہ پیسے فی لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق 12 بجے کردیا گیا ہے
۔

کوئی تبصرے نہیں