Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سمندرمیں گرنےوالے دوبچوں کوبچاتے ہوئے باپ زندگی کی بازی ہارگیا

  کراچی(جی این اے)سمندرمیں نہانا مزاق نہیں،ڈیفنس 8 میں دوبچے اورباپ سمندرپر نہانے کی نیت سے گئے مگر اچانک گہرے پانی میں چلے گئے جنکو بچانے ک...

 

کراچی(جی این اے)سمندرمیں نہانا مزاق نہیں،ڈیفنس 8 میں دوبچے اورباپ سمندرپر نہانے کی نیت سے گئے مگر اچانک گہرے پانی میں چلے گئے جنکو بچانے کیلئے باپ بھی گہرائی میں چلاگیا۔

قریب ہی سیکیورٹی گارڈز موجودتھے جو یہ منظر دیکھ رہے تھے انھوں نے فوراً بچوں کو اورانکے باپ کو نکال کرہسپتال پہنچایا مگر باپ اسی دوران موت کی آغوش میں چلا گیا جبکہ بچوں کی زندگیاں بچالی گئی ہیں۔

پولیس کے سامنے آنے والے بیان کے مطابق بچے سمندرکے قریب کھیلتے ہوئے اسکے اندرچلے گئے تھے جنکی زندگی بچانے کیلئے باپ بھی سمندرمیں کود گیا۔

کوئی تبصرے نہیں