Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

سگی بھانجی سے عدالت میں شادی کرنے والا ماموں گرفتار

 ڈی آئی خان(جی این اے)رشتوں کا تقدس بری طرح پامال،سگی بھانجی کیساتھ عدالت میں شادی کرنے والا ماموں پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ت...

 ڈی آئی خان(جی این اے)رشتوں کا تقدس بری طرح پامال،سگی بھانجی کیساتھ عدالت میں شادی کرنے والا ماموں پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ گومل یونیورسٹی پولیس کو شکایت ملی کہ رشید نامی شخص نے سگی بھانجی کیساتھ نکاح کیا ہوا ہے جس پر پولیس حرکت میں آئی اورچالیس سالہ ملزم رشید کو گرفتارکرلیا،بدبخت شخص کی بھانجی کی عمر 18برس ہے جو ستمبر 21سے گھر سے لاپتہ ہوچکی تھی،پولیس نے ایف آئی آر درج کرتے ہوئے ملزم کو پابندسلاسل کرلیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں