Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

اسلام آبادہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا

 اسلام آباد(جی این اے)ہائی کورٹ اسلام آباد کا سائفرکیس میں فیصلہ سامنے آگیا،عمران خان کی جانب سے دی گئی ضمانت کی درخواست مسترد کردی گئی،یہ ف...

 اسلام آباد(جی این اے)ہائی کورٹ اسلام آباد کا سائفرکیس میں فیصلہ سامنے آگیا،عمران خان کی جانب سے دی گئی ضمانت کی درخواست مسترد کردی گئی،یہ فیصلہ چیف جسٹس عامرفاروق نے سنایا۔

چیف جسٹس نے مقدمے کے اخراج کی درخواست بھی مستردکردی ہے۔

یہ بھی واضع رہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ جو سائفرکیس سننے والی خصوصی عدالت ہے نے پہلے عمران خان کی ضمانت کیلئے درخواست مستردکردی تھی جس پر عمران خان نے اسکے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

کوئی تبصرے نہیں