Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

افغانستان سے شکست،بابراعظم روتے رہے؟

 اسلام آباد(جی این اے)افغانستان کے ہاتھوں ورلڈکپ میچ میں پاکستان کی اپ سیٹ شکست کے بعدریٹائرڈ کھلاڑیوں کے تبصرے مسلسل سوشل میڈیا پر گردش کرر...

 اسلام آباد(جی این اے)افغانستان کے ہاتھوں ورلڈکپ میچ میں پاکستان کی اپ سیٹ شکست کے بعدریٹائرڈ کھلاڑیوں کے تبصرے مسلسل سوشل میڈیا پر گردش کررہے ہیں،اس حوالے سے سابق کرکٹر محمدیوسف نے ایک ٹی وی شومیں پاکستان کی افغانستان سے شکست پر بات کرتے ہوئے کہا کہ تین مسلسل ہارنے ٹیم کو بہت مشکل سے دوچارکیا ہوا ہے۔

بابراعظم کی پریس کانفرنس میں محسوس ہوا کہ وہ کافی اداس ہیں بلکہ میں نے تو یہ بھی سنا کہ وہ ہارنے کے بعد روئے بھی ہیں،مگر کوئی بھی میچ کبھی کسی ایک شخص کی وجہ سے نہیں ہارا جاتا پوری ٹیم ذمہ دارہوتی ہے،بلکہ کوچنگ اسٹاف بھی ذمہ دارہوتا ہے بہرحال ہم بابراعظم کیساتھ ہیں،ہارجیت کسی بھی کھیل کا حصہ ہوتی ہے،مگر بابرفکر نہ کرے ہم سب اسکے ساتھ ہیں۔

کچھ چیزوں پرسنجیدگی سے بات کرنے کی ضرورت ہے،ہماری ٹیم میں شکست کا خوف ہے کہ کہیں ہم وکٹ نہ گنوادیں۔

دوسری طرف یہ بھی کہا جارہا ہے کہ پاکستان کے دیگر کھلاڑی بھی ہوٹل میں جاکر روتے رہے۔

کوئی تبصرے نہیں