Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ایشیا کپ سے آوٹ،بابراعظم نے پریس کانفرنس میں کیا کہہ دیا؟

 سری لنکا(ویب ڈیسک)ایشیا کپ میں ہم سے بہت سی غلطیاں ہوئیں،فیلڈنگ بھی بالکل اچھی نہیں تھی،مڈل اوورزمیں وکٹیں حاصل نہ کرنے کی وجہ سے ٹیم پر دب...

 سری لنکا(ویب ڈیسک)ایشیا کپ میں ہم سے بہت سی غلطیاں ہوئیں،فیلڈنگ بھی بالکل اچھی نہیں تھی،مڈل اوورزمیں وکٹیں حاصل نہ کرنے کی وجہ سے ٹیم پر دبائو بڑھ رہا ہے،قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹیم کی اچھی کارکردگی نہ دکھانے پر زبان کھول ہی دی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ جو ہم سے غلطیاں ہوئی ہیں کوشش کریں گے کہ ورلڈ کپ سے پہلےانکو ٹھیک کرلیں۔

بابراعظم نے شاداب اورمحمدنواز کی بولینگ کی ایسے تعریف کردی کہ دونوں اچھے اسپنرزہیں بس بدقسمتی سے وکٹیں لینے میں ابھی ناکام ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں