Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

کراچی کے چڑیا گھر میں کونسا جانوردل کے دورے سے مرگیا؟

 کراچی(جی این اے)دل کا دورہ انسانوں کو ہی نہیں بلکہ جانوروں کو بھی پڑسکتا ہے،منظرعام پر آنے والی خبر کے مطابق کراچی کے چڑیا گھر میں راجو نام...

 کراچی(جی این اے)دل کا دورہ انسانوں کو ہی نہیں بلکہ جانوروں کو بھی پڑسکتا ہے،منظرعام پر آنے والی خبر کے مطابق کراچی کے چڑیا گھر میں راجو نامی بن مانس کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوگیا۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بن مانس کے پھیپڑے اورگردے ٹھیک کام کررہے تھے مگر دل کی شریانوں میں خون کا بہائو رک گیا جس سے راجو موت کی وادی میں چلا گیا،ڈاکٹروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ بن مانس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مزید تفصیلات سامنے آسکیں گی۔اب چڑیا گھر میں دومادہ بن مانس رہ گئی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں