Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بجلی مزید مہنگی کردی گئی؟

  اسلام آباد(جی این اے)آئے روز بری خبرعوام کا مقدربن گیا،ایک بار پھر بجلی پانچ روپے چالیس پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئ ہے،یہ م...

 

اسلام آباد(جی این اے)آئے روز بری خبرعوام کا مقدربن گیا،ایک بار پھر بجلی پانچ روپے چالیس پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئ ہے،یہ منظوری 2022 اور 2023کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی ہے۔

لائف لائن کے الیکڑک صارفین پر بجلی مہنگی ہونے کا اطلاق نہیں ہوگا،یہ بھی معلوم ہوا کہ اس بری خبر کا تفصیلی فیصلہ نیپرا بعدمیں جاری کرے گا۔

کوئی تبصرے نہیں