Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

جڑانوالہ واقعہ،مفتی تقی عثمانی کا سخت ردعمل سامنے آگیا

 اسلام آباد(جی این اے)گرجاگھروں کو جلانے کا واقعہ انتہائی شرمناک ہے،اسلام میں گرجا گھروں کو جلانا یا امن کیساتھ رہنے والے عیسائیوں کو نقصان ...

 اسلام آباد(جی این اے)گرجاگھروں کو جلانے کا واقعہ انتہائی شرمناک ہے،اسلام میں گرجا گھروں کو جلانا یا امن کیساتھ رہنے والے عیسائیوں کو نقصان پہنچانے کی ہرگزاجازت نہیں۔جڑانوالہ کے افسوسناک واقعہ پر نامور عالم دین مفتی تقی عثمانی کا ٹوئٹر پر سخت ردعمل سامنے آگیا ہے۔

مفتی تقی عثمانی کا کہنا تھا کہ اسلام میں ایسی حرکتوں کی کسی قسم کی کوئی گنجائش نہیں۔یہ واقعہ انتہائی شرمناک اورقابل مذمت ہے۔

کوئی تبصرے نہیں