Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

ظلم کی انتہا،چارسالہ بچی دادی اورتایاکے ہاتھوں قتل

 ملتان(جی این اے)بے حسی اورظلم کی انتہا ہوگئ،حقیقی دادی اورتایا نے ملکر چارسال کی بچی کو قتل کرنے کے بعد لاش گٹرمیں پھینک دی۔ میڈیارپورٹ کے ...

 ملتان(جی این اے)بے حسی اورظلم کی انتہا ہوگئ،حقیقی دادی اورتایا نے ملکر چارسال کی بچی کو قتل کرنے کے بعد لاش گٹرمیں پھینک دی۔

میڈیارپورٹ کے مطابق بچی کا پہلے گلادبا کرقتل کیا گیا پھراسکے بعد لاش کو گٹر میں پھینکا گیا۔یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ جب پولیس تفتیش کی گئی تو ملزمان نے نہ صرف جرم کا اعتراف کیا بلکہ یہ بھی کہا کہ آئے روزکے گھریلوجھگڑوں کی وجہ سے بچی کو ماردیا گیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں