Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

مٹی تلے دبے افراد کو نکالنے کلئےآپریشن تسرے روز بھی جاری

  شجاع آباد:شجاع آبادمیں بستی رام کشن والا کنویں میں کام کرتے ہوئے مٹی کا تودہ گرنے سے مٹی تلے دب جانے والے باپ اور بیٹے کو نکالنے کیلئے ر...

 

شجاع آباد:شجاع آبادمیں بستی رام کشن والا کنویں میں کام کرتے ہوئے مٹی کا تودہ گرنے سے مٹی تلے دب جانے والے باپ اور بیٹے کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق شجاع آبادمیں بستی رام کشن والا کنویں میں کام کرتے ہوئے مٹی کا تودہ گرنے سے مٹی تلے دب جانے والے باپ اور بیٹے کو نکالنے کیلئے ریسکیو آپریشن آج تیسرے روز بھی جاری ہے،، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر فیاض جتالا چیف ملک عامر رؤف سرکل پولیس آفیسر مرتضی سیال سمیت دیگرپولیس اہلکار بھی موقع پر موجود ہیں جبکہ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گہرائی اور ملبا زیادہ ہونے کے باعث آپریشن میں شدید مشکلات کا سامنا ہے،،تاہم آپریشن تیزی سے جاری ہے امید ہے جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں