Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

لسبیلہ؛ ٹریفک کا خوفناک حادثہ؛3 افراد جانبحق،20 سے زائد زخمی

  لسبیلہ: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ   میں ٹریفک کے خوفناک حادثے میں3 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔  تفصیلات کے مطابق  ہفتہ کی علی ا...

 

لسبیلہ:بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ٹریفک کے خوفناک حادثے میں3 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔

 تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی علی الصبح کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر الحکمت کوچ بیلہ کے قریب حادثے کا شکارہوگئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے،زخمیوں میں مرد خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا،، جاں بحق اور زخمیوں کو بیلہ کی سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال بیلہ میں سہولیات کے فقدان کے سبب شدید زخمیوں کو کراچی منتقل کیاگیا۔

کوئی تبصرے نہیں