Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

جہلم ویلی؛جیپ کھائی میں جا گری،1خاتون جانبحق،31افراد زخمی

جہلم:آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کے علاقےچکوٹھی سے وادی کھلانہ کے گاؤں فیلاں جانے والی جیپ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری،جس کے نتیجے...

جہلم:آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی کے علاقےچکوٹھی سے وادی کھلانہ کے گاؤں فیلاں جانے والی جیپ موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری،جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 31افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پاک فوج ،ریسکیو،پولیس اور عوام کی بڑی تعداد جائے حادثہ پر پہنچ گئی ،، چکوٹھی سے وادی کھلانہ کے گاؤں فیلاں جانے والی جیپ موڑ کاٹتے ہوئے حادثہ کا شکار ہو کرایک ہزار فٹ کی بلندی سے کھائی میں جاگری جس کے نتیجہ میںایک خاتون جان کی بحق جب کہ تیرہ مسافر شدید زخمی ہوگئے،،زخمیوں میں سے متعدد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے،، پاک فوج، ریکسیو1122،پولیس اور مقامی لوگوں نے موقعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو دسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہٹیاں بالا منتقل کیا،،جن میں سےکچھ شدید زخمیوں کو سی ایم ایچ مظفرآباد منتقل کیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں