Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

کوئلی اورگمھبیر کی لڑائی،سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکرکا سخت ردعمل

 اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستانی کھلاڑیوں پر آئے روز تنقید کرنے والا بھارتی کرکٹ بورڈ پہلے اپنے سینئر کھلاڑیوں کا رویہ بھی نوٹ کرے،اس حوالے سے ...

 اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستانی کھلاڑیوں پر آئے روز تنقید کرنے والا بھارتی کرکٹ بورڈ پہلے اپنے سینئر کھلاڑیوں کا رویہ بھی نوٹ کرے،اس حوالے سے سابق بھارتی سپر اسٹار کھلاڑی سنیل گواسکر نے کوہلی اورگمبھیر کے جھگڑے پر انتہائی سخت ردعمل کا اظہار کردیا ہے۔

سنیل گواسکر کا کہنا ہے کہ میں نے براہ راست تو نہیں مگر ریکارڈنگ دیکھی ہے بہت دکھ کی بات ہے کہ دونوں سینئر کھلاڑی اس طرح لڑائی کررہے،سنیل گواسکر نے دونوں کھلاڑیوں پر چند میچ کھیلنے کی پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار ہربھجن سنگھ اورسری سانتھ کے مابین لڑائی ہوئی تھی تو انکو آئی پی ایل کے تمام میچوں سے باہر نکال دیا گیا تھا اسکے بعد دس سال تک کسی کھلاڑی کی ہمت نہیں ہوئی کہ وہ کسی سے لڑائی کرے۔

کوئی تبصرے نہیں