Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے پھر شدیدجھٹکے

  اسلام آباد(جی این اے)اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکوں نے لوگوں کو خوف زدہ کردیا۔ زلزلے نے اسلام آباد ،سوات...

 

اسلام آباد(جی این اے)اسلام آباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکوں نے لوگوں کو خوف زدہ کردیا۔

زلزلے نے اسلام آباد ،سوات،پشاور،صوابی،شمالی وزیرستان اورملتان کیساتھ دیگر کئی علاقوں کو ہلا کررکھدیا۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5،6 تھی اسکا مرکز کوہ ہندوکش بتایا گیا ہے۔

زلزلے سے خوف زدہ ہوکر لوگ گھروں،دکانوں اوردفاتر سے باہر نکل آئے اورکلمہ شریف پڑنے لگے،خصوصاًخواتین اوربچے زیادہ زلزلے سے خوف زدہ دکھائی دے رہے تھے۔

کوئی تبصرے نہیں