Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پنجاب حکومت کا بڑا اقدام،امن قائم کرنے کیلئے فوج طلب کرلی گئی

اسلام آباد(جی این اے)پنجاب حکومت کا امن وامان برقراررکھنے کیلئے بڑا اقدام،پجاب میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔ وزارت داخلہ نے پاک فوج کی خدمات لینے...

اسلام آباد(جی این اے)پنجاب حکومت کا امن وامان برقراررکھنے کیلئے بڑا اقدام،پجاب میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔

وزارت داخلہ نے پاک فوج کی خدمات لینے کی منظوری بھی دے دی،اس حوالے سے فوج کی دس کمپنیاں پنجاب میں امن قائم کرنے کیلئے اپنی خدمات سرانجام دیں گی انکی معاونت ضلعی انتظامیہ بھی کرے گی۔وزارت داخلہ نے فوج کی خدمات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں