Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عمران خان نے عدالت میں انتہائی تشویشناک انکشاف کردیا

 اسلام آباد(جی این اے)ڈاکٹر فیصل کو بلالیں،مجھے ایسے ٹیکے لگائے جارہے ہیں جن سے آہستہ آہستہ انسان مرجاتا ہے۔عمران خان نے عدالت کے سامنے اہم ...

 اسلام آباد(جی این اے)ڈاکٹر فیصل کو بلالیں،مجھے ایسے ٹیکے لگائے جارہے ہیں جن سے آہستہ آہستہ انسان مرجاتا ہے۔عمران خان نے عدالت کے سامنے اہم انکشاف کردیا۔

پولیس لائنز میں کی جانے والی سماعت کے دوران عدالت کو بیان دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مجھے گرفتارکرنے کے بعد جب نیب کے دفترلے جایا گیا تو وہاں پر وارنٹ دکھائے،ایسا کون ساریکارڈ تھا جو دکھانے کیلئے میں نہیں مان رہا تھا،جوبھی فیڈز کی رقم ملی تھی وہ کابینہ کی منظوری سے ملی،مجھے گرفتارکرنے کیلئے شیشے تک توڑے گئے۔

کوئی تبصرے نہیں