Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

توڑپھوڑکرنے والوں کا کیا انجام ہوگا؟

 لاہور(جی این اے)عمران خان کو گرفتارکرنے کے بعد جو بھی توڑپھوڑ کرتے رہے ان میں سے 11سو کے قریب گرفتارہوچکے ہیں،سرکاری املاک کو بربادکرنے وال...

 لاہور(جی این اے)عمران خان کو گرفتارکرنے کے بعد جو بھی توڑپھوڑ کرتے رہے ان میں سے 11سو کے قریب گرفتارہوچکے ہیں،سرکاری املاک کو بربادکرنے والوں کو ویڈیوزاورسی سی کیمرہ کی مدد سے شناخت کرکے ان پر دہشت گردی کی دفعات لگادی گئی ہیں۔

امن خراب کرکے توڑپھوڑ کرنے والوں کا سارا ریکارڈ انکے کردار کے سرٹیفیکیٹ میں درج ہورہا اب یہ کسی بھی ملک نہیں جاسکتے نہ نوکری کیلئے نہ تعلیم کیلئے،کسی بھی ملک کا انکو ویزہ نہیں ملے گا۔

پنجاب پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مختلف اہم اداروں پر حملہ کرنے والوں کیساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی انکو سخت سے سخت سزائیں دی جائیں گی۔

کوئی تبصرے نہیں