Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سکینڈل؛وزیراعظم بےگناہ قرار

لاہور:(جی این اے) قومی احتساب بیورو نے وزیراعظم کو  آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سکینڈل میں بےگناہ قراردے دیا۔ نیب کی رپورٹ کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ سکی...

لاہور:(جی این اے) قومی احتساب بیورو نے وزیراعظم کو  آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سکینڈل میں بےگناہ قراردے دیا۔

نیب کی رپورٹ کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ سکیم کے ٹھیکے میں بدعنوانی کےکوئی ثبوت نہیں ملے،سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا نہ شہباز  شریف نےکوئی فوائد حاصل کیے۔


کوئی تبصرے نہیں