Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

لیگل ایڈ سوسائٹی گلگت کے محروم طبقات کی خدمت کیلیے کوشاں ہے،سی ای او

گلگت:(جی این اے)حیا ایمان زاہد نے کہاہے کہ گلگت میں انصاف سے محروم لوگوں کی خدمت کے لیے پُر عزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لیگل ایڈ سوسائٹی کی سی...

گلگت:(جی این اے)حیا ایمان زاہد نے کہاہے کہ گلگت میں انصاف سے محروم لوگوں کی خدمت کے لیے پُر عزم ہیں۔

تفصیلات کے مطابق لیگل ایڈ سوسائٹی کی سی ای او حیا ایمان زاہد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گلگت میں بھی انصاف سے محروم غریبوں کی خدمت کے لیے تیار ہیں۔



کوئی تبصرے نہیں