Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عراقی سفیر کی پاک عراق فرینڈشپ کے چیئرمین سے ملاقات

اسلام آباد:(جی این اے)عراق اور پاکستان کے مابین رشتہ تاریخی اور مذہبی ہے،سب سے پہلے عراق نے پاکستان کو تسلیم کیاتھاعراقی عوام پاکستان کو اپن...

اسلام آباد:(جی این اے)عراق اور پاکستان کے مابین رشتہ تاریخی اور مذہبی ہے،سب سے پہلے عراق نے پاکستان کو تسلیم کیاتھاعراقی عوام پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں۔پاکستان اورعراق کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ کیلئے روابط بڑھانے کی ضرورت ہے۔

اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ عراق کے سفیر حامدعباس لفتا نے پاک عراق فرینڈشپ کے چیئرمین وجمعیت علما اہل حدیث کے سربراہ علامہ قاضی عبد القدیر خاموش سے ملاقات میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عراق اور پاکستان کے مابین رشتہ تاریخی اور مذہبی ہے،سب سے پہلے عراق نے پاکستان کو تسلیم کیاتھاعراقی عوام پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں،پاکستان اورعراق کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ کیلئے روابط بڑھانے کی ضرورت ہے۔اسلام آباد:عراق اور پاکستان کے مابین رشتہ تاریخی اور مذہبی ہے،سب سے پہلے عراق نے پاکستان کو تسلیم کیاتھاعراقی عوام پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں۔پاکستان اورعراق کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ کیلئے روابط بڑھانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے،عراق ایک اہم مسلم ملک ہے اور امہ کی اتحاد کیلئے اہم کردار ادا کرسکتا ہے،پاکستان چاول،ٹیکسٹائل مصنوعات کے علاوہ کنسٹرکشن میٹریل کی بڑی مارکیٹ ہے،افرادی قوت کے حصول کے لیے بھی عراق ماضی کی طرح پاکستانی عوام کے لیے دروازے کھول سکتاہی عراقی سفیر حامد عباس لفتانے کہا کہ عالم اسلام کا اتحاد ہی مسلمانوں کے خلاف سازشوں کو ناکام بناسکتا ہے۔ عراقی حکومت اس بات کے لیے کوشاں ہے کہ پاکستان سے تجارتی تعلقات عروج پر جائیں۔


کوئی تبصرے نہیں