Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عمران خان کیوں گرفتارہوئے آئی جی اسلام آباد کا موقف آگیا

اسلام آباد(جی این اے)چئیرمین پی ٹی ائی عمران خان کو حراست میں لینے کے بعد آئی جی اسلام آباد نے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ القادرٹرسٹ ...

اسلام آباد(جی این اے)چئیرمین پی ٹی ائی عمران خان کو حراست میں لینے کے بعد آئی جی اسلام آباد نے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ القادرٹرسٹ کے کیس میں پی ٹی آئی سربراہ کو گرفتارکیا گیا ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ حالات نارمل ہیں،دفعہ 144 نافذکی ہوئی ہے جو بھی اسکی خلاف ورزی کرے گا اسکے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ قبل ازیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم کی گرفتاری کا فوری نوٹس لیتے ہوئے آئی جی کو کہا کہ پندرہ منٹ میں آپ اورسیکرٹری داخلہ عدالت میں پیش ہوکر بتائیں کہ عمران خان کو کیوں گرفتارکیا ورنہ وزیراعظم کو بھی بلایا جاسکتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں