Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عمران خان کی بہنوں کا غصے سے بھرپورردعمل

  اسلام آباد(جی این اے)ہمارے بھائی کیساتھ جو ظلم ہورہا اللہ دیکھ رہا ہے،اس ظلم کا انتقام اللہ ان سے ضرورلے گا،عمران خان نے جو ملک کیلئے کیا ...

 

اسلام آباد(جی این اے)ہمارے بھائی کیساتھ جو ظلم ہورہا اللہ دیکھ رہا ہے،اس ظلم کا انتقام اللہ ان سے ضرورلے گا،عمران خان نے جو ملک کیلئے کیا وہ قائداعظم کے بعد آج تک کوئی نہیں کرسکا،عوام گھروں میں نہ رہے باہر نکل آئیں،عمران خان کی بہنیں بھائی کا دفاع کرنے کیلئے زمان پارک پہنچ چکی ہیں۔

سابق وزیراعظم کی بہن نورین نیازی نے اپنا سخت ترین ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح نوازشریف سمیت دیگر جماعتوں پر لوٹ مارکے مقدمات ہیں ہمارے بھائی پر اس طرح کی لوٹ کھسوٹ کا کوئی مقدمہ نہیں،عمران خان کو گرفتارنہیں اغوا کرلیا گیا ہے،عمران کی سسٹر کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہمارے بھائی کو پتا تھا کہ انکے ساتھ کسی بھی وقت ظالم لوگ ایسا کرسکتے ہیں اس لئے وہ اپنی ذہن سازی کرچکے تھے ،وہ بہادر ہے ڈرنے والا نہیں۔

کوئی تبصرے نہیں