Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

پارلیمنٹ ہائوس میں کس نے بچوں کوجنم دیدیا

اسلام آباد(جی این اے)کبھی عجیب وغریب جنگلی جانورکی پارلیمنٹ ہائوس میں انٹری تو کبھی چھت پر بندرکی موجودگی کے بعد اب پارلیمنٹ ہائوس کے خوبصور...

اسلام آباد(جی این اے)کبھی عجیب وغریب جنگلی جانورکی پارلیمنٹ ہائوس میں انٹری تو کبھی چھت پر بندرکی موجودگی کے بعد اب پارلیمنٹ ہائوس کے خوبصورت ماحول میں جنگلی بلی کے ہاں بچوں کی پیدائش کی خبر بھی سب کیلئے دلچسپی کا باعث بن گئی۔

سامنے آنے والی خبر کے مطابق ایک جنگلی بلی پہلے کچھ دن پارلیمنٹ میں اکثر دکھائی دیتی رہی مگر اب اس نے پارلیمنٹ کی گیلری میں بچے بھی دے دئیے ہیں جنکی چوں چوں کی آوازیں پارلینمٹ ہائوس میں گونچ رہی ہیں اورہرآنے جانے والے کو اپنی طرف مبذول کررہی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں