Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

بوم بوم آفریدی کے ڈنر میں کپتان بابراعظم شریک نہیں ہوئے؟

 کراچی(جی این اے)بوم بوم آفریدی کی طرف سے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے شاندارڈنر کی تقریب کا انعقاد،کپتان بابراعظم شریک نہیں ہوئے،مداحوں کے ذہنوں میں...

 کراچی(جی این اے)بوم بوم آفریدی کی طرف سے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے شاندارڈنر کی تقریب کا انعقاد،کپتان بابراعظم شریک نہیں ہوئے،مداحوں کے ذہنوں میں مختلف سوالات جنم لینے لگے۔

شاہدآفریدی نے قومی کھلاڑیوں کو کھانے پر دعوت دی اورپھر سب کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل کیں مگر بابراعظم ڈنر میں کیوں نہیں آئے مداح پریشانی کا شکار ہوکر مختلف سوالات کرنے لگے،ڈنر میں شریک ہونے والے کھلاڑیوں میں نائب کپتان شاداب خان،شاہین آفریدی،نسیم شاہ اوروکٹ کیپر محمد رضوان سمیت کئی نامورکھلاڑی شامل تھے۔

کوئی تبصرے نہیں