Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عمران خان کی گرفتاری،ناموربھارتی اداکاراکشے کمارنے غصے میں کیا کہا؟

ممبئی(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کوحراست میں لینے پر نامور بھارتی اداکاراکشے کمار کا بھی سخت ردعمل سامنے آگیا ہے۔ سوشل میڈیا ٹک ٹاک پر...

ممبئی(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کوحراست میں لینے پر نامور بھارتی اداکاراکشے کمار کا بھی سخت ردعمل سامنے آگیا ہے۔

سوشل میڈیا ٹک ٹاک پر اپنے پیغام میں انتہائی غصے سے بولتے ہوئے اکشے کمار نے کہا کہ یہ کیا ہے کون ساطریقہ ہے کہ ایک سابق وزایراعظم رہنے والے لیڈر کو اس طرح سے گرفتارکیا جائے۔

اکشے کمار کا کہناتھا کہ میرے دل میں ایک وزیراعظم اورلیڈر ہونے کی وجہ سے عمران خان کیلئے بہت عزت اورمحبت ہے۔

کوئی تبصرے نہیں