Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

درخواستوں کی کم وصولی،حج کوٹہ سعودیہ کوواپس کردیا گیا

 اسلام آباد(جی این اے)سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی کم وصولی، حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا گیا۔  سامنے آنے والی خبر کے مطابق اگر حج...

 اسلام آباد(جی این اے)سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی کم وصولی، حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کردیا گیا۔ 

سامنے آنے والی خبر کے مطابق اگر حج کوٹہ سعودیہ کو واپس نہ کیا جاتا توحکومت کو گھروں کے کرائے اورباقی اخراجات کے تحت 24 ملین ڈالرزفالتو دینے پڑتے،اسی لئے وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا کہ کوٹہ واپس کیا جائے کیونکہ بہت زیادہ مہنگائی کی وجہ سے عوام نے حج کیلئے درخواستیں بہت کم جمع کرائی ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں