Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی داخلہ تاریخ بڑھا دی گئی

  راولپنڈی..(جی این اے)اے آئی او یو( اوپن یونیورسٹی) نے بہار 2023کے جاری داخلوں کی تاریخ میں چار مئی تک توسیع کر دی ھے اور اس سلسلہ میں طلبہ...

 

راولپنڈی..(جی این اے)اے آئی او یو( اوپن یونیورسٹی) نے بہار 2023کے جاری داخلوں کی تاریخ میں چار مئی تک توسیع کر دی ھے اور اس سلسلہ میں طلبہ کی سہولت کے پیش نظر اضافی فیس لاگو نہیں ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق اوپن یونیورسٹی راولپنڈی ریجن  کی ریجنل ڈائریکٹر نسرین اختر مرزا کا کہنا تھاکہ یہ فیصلہ اوپن یونیورسٹی کے وی سی نے طلبہ کی سہولت کے پیش نظر کیا ہے مزید معلومات کے لیے راولپنڈی ریجنل آفس سے051 9334264 آور 051 9334265 پر رابطہ کریں۔

کوئی تبصرے نہیں