Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی قرار،فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد(جی این اے)عمران خان کی نیب کی طرف سے گرفتاری کو سپریم کورٹ نے غیر قانونی قراردیتے ہوئےفوری رہائی کا بھی حکم دیے دیا، کل ہائی کورٹ...



اسلام آباد(جی این اے)عمران خان کی نیب کی طرف سے گرفتاری کو سپریم کورٹ نے غیر قانونی قراردیتے ہوئےفوری رہائی کا بھی حکم دیے دیا، کل ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔

چیف جسٹس نے یہ بھی کہا کہ ہائی کورٹ جو فیصلہ کرے گی وہ آپکو ماننا ہوگا،ہائی کورٹ بھی کل ہی سماعدت کرے،ہر سیاستدان کی ذمہ داری ہے کہ وہ امن وامان یقینی بنائے۔ابھی مزیدسماعت بھی ہوگی۔

کوئی تبصرے نہیں