Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

آپ کو دیکھ کرخوشی ہوئی،چیف جسٹس کا عمران خان سے مکالمہ

اسلام آباد(جی این اے)کپتان سخت سیکورٹی کے آثار میں سپریم کورٹ کے روم نمبر ایک میں پہنچ گئے،چیف جسٹس عمرعطابندیل نے عمران خان کو دیکھ کر کہا ...

اسلام آباد(جی این اے)کپتان سخت سیکورٹی کے آثار میں سپریم کورٹ کے روم نمبر ایک میں پہنچ گئے،چیف جسٹس عمرعطابندیل نے عمران خان کو دیکھ کر کہا کہ آپکو دیکھ کرخوشی ہوئی۔ہم تو آپکو کل بھی سننا چاہتے ہیں۔

کوئی تبصرے نہیں