Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

خطرناک ویڈیو بناتے ہوئے یوٹیوبر کیسے موت کے منہ میں گیا؟

 نئی دہلی(ویب ڈیسک)12 لاکھ سبسکرائبر رکھنے والا بھارت کا مشہور یوٹیوبر خطرناک موٹرسئیکل چلانے کی ویڈیو بناتے ہوئے حادثے کا شکارہوکر موت کے م...

 نئی دہلی(ویب ڈیسک)12 لاکھ سبسکرائبر رکھنے والا بھارت کا مشہور یوٹیوبر خطرناک موٹرسئیکل چلانے کی ویڈیو بناتے ہوئے حادثے کا شکارہوکر موت کے منہ میں چلا گیا۔

آگستے چوہان نامی یوٹیوبر اکثر تیزترین موٹرسائکلز چلانے کی ویڈیوزبناتا اورسوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرتا رہتا تھا،نئی ویڈیو میں بھی وہ تین سوکلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بائیک چلارہا تھا کہ ویڈیو بناتے ہوئے توازن نہ رکھ سکا اوربرے طریقے سے گر گیا،اسکے ہیلمنٹ کے بھی کئی ٹکڑے ہوگئے جسکی وجہ سے دماغی چوٹ شدید آئی جو جان لیوا ثابت ہوئی۔

آگستے چوہان کے حادثے کی خبر پھیلتے ہی انکے مداح شدید اداس ہوگئے اورمختلف انداز سے اپنے دکھ کا بھی اظہار کرتے رہے۔

کوئی تبصرے نہیں