Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عمران خان نے آج کیا پہنا تھا باڈی لینگویج کیسی تھی؟

 اسلام آباد(جی این اے)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جب بھاری سیکیورٹی کیساتھ ہائی کورٹ آئے تو انھوں نے ہلکے آسمانی رنگ کے کپڑے اورنیوی بلو کلر...

 اسلام آباد(جی این اے)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان جب بھاری سیکیورٹی کیساتھ ہائی کورٹ آئے تو انھوں نے ہلکے آسمانی رنگ کے کپڑے اورنیوی بلو کلر کی واسکٹ پہنی ہوئی تھی جبکہ آنکھوں پر کالے رنگ کا چشمہ تھا۔

عمران خان اس دوران صحافیوں کے مختلف سوالات کے جواب میں صرف مسکراتے رہے،بھاری سیکورٹی کو دیکھ کر پہلے تشویش کا شکار ہوئے،بالوں میں انگلیاں پھیرتے رہے لیکن اپنے وکلائ سے ملنے کے بعد پراعتماد ہوگئے۔

سابق وزیراعظم کی باڈی لینگویج سے محسوس ہورہا تھا کہ وہ کچھ زیادہ پریشان نہیں،چلنے کے انداز میں خوداعتمادی واضع تھی،میڈیا کو دیکھ کر وکٹری کا نشان بھی بناتے رہے۔

کوئی تبصرے نہیں