Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

 اسلام آباد(جی این اے)پی ٹی آئی ورکرز کیلئے بڑی خوشخبری،ہائی کورٹ نے القادرٹرسٹ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت دوہفتوں کیلئے منظورکرلی۔ اس...

 اسلام آباد(جی این اے)پی ٹی آئی ورکرز کیلئے بڑی خوشخبری،ہائی کورٹ نے القادرٹرسٹ کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت دوہفتوں کیلئے منظورکرلی۔

اس سے قبل جب عمران خان کو ہائی کورٹ لے جایا گیا تو سیکورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے تھے،حتی کہ پنجاب پولیس بھی بڑی تعدادمیں موجود تھی،جس پر عمران خان نے یہ خدشہ ظاہر کردیا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ گرفتارکیا جائے گا۔

کیس کی سماعت میاں گل حسن اورنگزیب کی سربراہی میں جسٹس ثمن رفعت امتیازپر مشتمل ڈویثرن بنچ نے کی۔

کوئی تبصرے نہیں