Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو نظربند کردیا گیا

 اسلام آباد:(جی این اے) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو  گلگت بلتستان ہاؤس میں نظربند کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ جی بی کو ...

 اسلام آباد:(جی این اے) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو  گلگت بلتستان ہاؤس میں نظربند کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ جی بی کو نقص عامہ کی صورتحال کے پیش نظر  جی بی ہاؤس میں نظر بند کیا گیا ہے جہاں رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری ہاؤس کے باہر تعینات کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق خالد خورشید کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ وزیر داخلہ جی بی شمس لون، وزیرقانون سہیل عباس اور دیگر کابینہ اراکین بھی وزیراعلیٰ کے ساتھ ہیں۔


کوئی تبصرے نہیں