Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

'پانی دا بلبلہ'سے شہرت پانے والے سینیئر اداکار انتقال کر گئے

لاہر :مشہور گیت 'پانی دا بلبلہ'سے شہرت حاصل کرنے والے سینیئر اداکار یعقوب عاطف بلبلہ انتقال کر گئے۔ اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدی...

لاہر :مشہور گیت 'پانی دا بلبلہ'سے شہرت حاصل کرنے والے سینیئر اداکار یعقوب عاطف بلبلہ انتقال کر گئے۔

اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ یعقوب عاطف نے پانی دا بلبلہ گیت  سے شہرت پائی۔عاطف بلبلا کو 2 برس قبل فالج ہوا تھا،عاطف بلبلا کی نماز جنازہ گڑھی شاہو میں اداکر دی گئی ہے۔


کوئی تبصرے نہیں