Page Nav

HIDE

تازہ ترین خبر:

latest

دفعہ144کی دھجیاں،پی ڈی ایم کارکنان کاسپریم کورٹ کےباہر دھرنا

 اسلام آباد(جی این اے)اسلام آباد میں دفعہ 144مذاق بن کے رہ گئی،جے یو آئی کے کارکنان اورطلبا ریڈزون کا گیٹ پھلانگتے ہوئے اب سپریم کورٹ کے باہ...

 اسلام آباد(جی این اے)اسلام آباد میں دفعہ 144مذاق بن کے رہ گئی،جے یو آئی کے کارکنان اورطلبا ریڈزون کا گیٹ پھلانگتے ہوئے اب سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے ہیں،جبکہ انکو روکنے کیلئے وہ سیکورٹی کہیں نہیں دکھائی دی گئی جو حال ہی میں دکھائی دیتی رہی۔

تمام جے یوآئی کے کارکنان عدالت کے باہر نعرے بازی بھی کررہے اس دوران ایف سی سمیت پولیس اہلکارانھہں روکتے ہوئے بھی دکھائی دئیے۔شاہراہ دستورعارضی طورپر بندکردی گئی ہے۔

دوسری جانب پولیس نے مظاہرین کو پرامن رہنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی بھی ہوسکتی ہے عوام کو چاہیے کہ وہ جہاں اجتماع ہورہا وہاں سے دور ہوجائیں۔

کوئی تبصرے نہیں